Heart Touching Love Poetry in Urdu is one of the most soulful forms of expression, filled with emotions of love, passion, and longing. Each verse reflects the depth of true feelings and the beauty of relationships. This poetry speaks directly to the heart, making it perfect for anyone who wants to express emotions that words alone cannot capture.
Renowned poets like Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Parveen Shakir have created timeless love poetry in Urdu. Their verses beautifully describe every shade of love — the joy of union, the pain of separation, and the magic of deep affection. These heart-touching lines not only express love but also connect people through shared emotions.
Heart Touching Love Poetry in Urdu is widely shared on social media, in romantic letters, and as status updates. Its charm lies in the way it blends simplicity with deep meaning, making it relatable for everyone. Whether you are in love, missing someone, or cherishing memories, Urdu love poetry always leaves a lasting impact. Best Heart Touching Love Poetry in Urdu | Sad Heart Touching Love Poetry in Urdu | Two Lines Heart Touching Love Poetry in Urdu | New Collection Heart Touching Love Poetry in Urdu
Heart Touching Love Poetry in Urdu

تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے تو سنو
اک تم کو جو چرالوں تو زمانہ غریب ہو جائے۔

اے پھول میرے پھول کو یہ پھول دے دینا
اور اس سے کہنا تیرے پھول نے یہ پھول بھیجا ہے۔

تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے۔

خُدا کرے وہ محبت جو تیرے نام سے ہے
ہزار سال گزرنے پہ بھی جوان ہی رہے۔

تیرے رخسار پر ڈھلے ہیں میری شام کے قصے
خاموشی سے مانگی ہوئی محبت کی دعا ہو تم۔

میری تقدیر سنور جائے اجالوں کی طرح
آپ مجھے چاہ لیں اگر چاہنے والوں کی طرح۔

اس کی سب سے پیاری بات یہی لگتی ہے کہ ہیں
کہ وہ زیادہ دیر تک مجھ سے ناراض نہیں رہ پاتا۔

زندگی بہت خوبصورت ہے سب کہتے تھے
جب تمہیں دیکھا یقین مجھ کو ہو گیا۔

راز کھول دیتے ہیں نازک سے اشارے اکثر
کتنی خاموش محبت کی زبان ہوتی ہے۔

تیری صورت نہ دکھے تو دکھائی کچھ نہیں دیتا
ہم کیا کریں کہ تجھ سے ہمیں پیار بہت ہے۔

عشق کی بے قراری اس قدربڑھ گئی ہے
سانسوں سے زیادہ اب تُوضروری ہے۔

یہ محبت کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے
مل جائیں تو باتیں لمبی، بچھڑ جائیں تو یادیں لمبی۔

اب آ گئے ہو آپ تو آتا نہیں کچھ یاد
ورنہ کچھ ہم کو آپ سے کہنا ضرور تھا۔

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا
بار بار کوئی پیار سے محبت نہیں ملتا۔

وجہ نفرتوں کی تلاشی جاتی ہے
محبت تو بن وجہ ہی ہو جاتی ہے۔

انا کہتی ہے التجا کیا کرنی
وہ محبت ہی کیا جو منّتوں سے ملے۔

گفتگو بند نہ ہو بات سے بات چلے،
نگاہوں میں رہو قید دل سے دل ملے۔

مکمل نہ صحیح ادھورا ہی رہنے دو،
یہ عشق ہے کوئی مقصد تو نہیں ہے۔

ملنے کو زندگی میں تو کئی ہمسفر ملے
پر ان کی طبیعت سے طبیعت نہیں ملی۔

ایسا نہیں کہ ہم کو محبت نہیں ملی
تمہیں چاہتے تھے، پر تیری الفت نہیں ملی۔

بہت دیر سے آیا تُو میرے پاس
الفاظ ڈھونڈنے کی بھی مہلت نہیں ملی۔

چہروں میں دوسروں کے تجھے ڈھونڈتے رہے
صورت نہیں ملی کہیں، سیرت نہیں ملی۔

ہم کو تو تیری ہر عادت اچھی لگی
افسوس کہ تجھ سے میری عادت نہیں ملی۔

تجھ کو گلہ ہے کہ توجہ نہ دی تجھے
لیکن ہم کو تو خود اپنی محبت نہیں ملی۔

دل میں پیار پھر عشق اتارا کچھ ایسے
اور کوئی زندگی میں گنجائش نہ ہو جیسے۔

میری دنیا میں آیا ایک مسافر ایسے
کوئی پہلے کی جان پہچان ہو جیسے۔

تمہیں نیند نہیں آتی تو کوئی اور وجہ ہوگی
اب ہر عیب کے لیے قصوروار عشق تو نہیں۔

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے۔

کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز
کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے۔
