Birthday Poetry in Urdu

October 28, 2025
Written By Sajid Ali

Birthday Poetry in Urdu is a beautiful way to express love, joy, and warm wishes on someone’s special day. These poetic lines celebrate life, happiness, and the blessings that come with another year. Urdu birthday poetry adds emotional depth and elegance to your wishes, making them more personal and heartfelt.

Famous and modern poets often write Birthday Poetry in Urdu to convey prayers, affection, and good wishes for loved ones. Whether it’s for a friend, family member, or someone special, these verses express gratitude, hope, and joy. Each line carries emotions that make birthdays more memorable and filled with love.

Birthday Poetry in Urdu is perfect for sharing on social media, greeting cards, or WhatsApp messages. It adds a poetic touch to celebrations and helps you express your feelings beautifully. Whether humorous, romantic, or emotional, Urdu birthday shayari makes every wish feel special and unforgettable.

Birthday Poetry in Urdu

رفعتیں اور بُلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عُمر خُدا اور بھی دراز کرے

کوئی اچھا سا پھول ہوتا تو مالی سے منگواتا
جو خود گلاب ہو اُسے کیا گلاب دوں

تیری زندگی کی روشنی کو خُدا
کسی ظلمت سے آشنا نہ کرے

اٹھا کے ہاتھ خدا سے، بس مانگی ہے یہی دٌعا
نصیب ہوں خوشیاں تمھیں، تم خوش رہو سدا

یہ بے خُودی یہ لَبوں کی ہَنسی مُبارک ہَو
تمھیں یہ سالگرہ کی خُوشی مُبارک ہو

تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرئے کہ خوشی تم کو بار بار ملے

سب سے پیارا لگتا ہے مجھے یہ خاص دن
جسے گزارنا نہیں چاہتی میں آپ کے بن

اے میرے دل کی دھڑکن میں بسنے والے
میرے محبوب! خدا تیری عمر دراز کرے

دوسری بار بھی ہوتی تو، تمہی سے ہوتی
میں جو بالفرض محبت کو ، دوبارہ کرتا۔

خدا کرے کہ آپ ہر سال خوشی سے بھرپور
جنم دن مناتے رہو دوست ہمیشہ کی طرح

کامیابی کی راہوں میں تمہاری زندگی گلزار ہو۔
جنم دن کی مبارکباد، خوشیاں ہمارے پیار ہو

کبھی نہ آے کوئی غم قریب بھی تمہارے
جہاں میں سب سے اچھے ہو نصیب بھی تمہارے

تم میری ذندگی کا خوب صورت اثاثہ ہو
اللہ تمہیں میرے علاوہ ہر بلا سے محفوظ رکھے

Birthday Poetry in Urdu

حسین چہرے کی تابندگی مُبارک ہو
تُجھے یہ سالگرہ کی خوشی مُبارک ہو

تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرئے کہ خوشی تم کو بار بار ملے

گھرا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعاقب میں
زمین آگے ہے اور آسماں مرے پیچھے

یہ تو اک رسم جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے
ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے

زندگی بھر یہ آسماں تجھ کو
کسی آفت میں‌مُبتلا نہ کرے

!اے میرے پیارے اور دلعزیز دوست
جنم دن کی خوشیاں بہت مبارک

ہر سال ہی آتا ہے یہ اِک خوشگوار دن
دعا ہے یہ ہم سب کی کہ آتا رہے سدا

جنم دن پر آئیں بہاریں، ہر پل میں نئی کہانی
خدا کرے تیری زندگی، ہو جیسے ہر دن دیوالی

روشنیوں کا یہ کارواں، تیری دہلیز پہ آئے
ہر دعا ہر خواب، تیرے ہاتھوں میں سمائے

چراغ روشن کر دے گزرے ہر سال کی راہیں
تیری زندگی کا ہر دن، خوشیوں سے ہو بھرپور

تیری مسکراہٹ سے، مہکے ہر سمت باہار
جنم دن ہے تیرا، بن جائے یہ دن توہفہ ہزار

آنکھوں میں کچھ خواب ہیں، دل میں کچھ امیدیں
تیرا یہ دن ستارہ، ہو پوری تیری خواہشیں

پھولوں کا تاج پہن کے، خوشبو سے دو چار ہو
جنم دن کا دن تیرا، ہمیشہ بہاروں کی نظر ہو

چاند تاروں کی سوغات، یہ دن لایا ہے
تیری ہر مراد پوری ہو، خدا سے یہ دعا ہے

ہر کامیابی کی منزل، تیرے قدم چومے
تیرا جنم دن آیا، خوشیوں سے جھومے

بار بار آئے یہ دن، بار بار یہ دل گائے
تم جیو ہزاروں سال، ہماری یہ دعا جائے

تیری ہر خواہش ہو پوری، کبھی نہ ہو تو خالی
تیری زندگی میں نہ آئے کبھی کوئی مشکل بھاری

Leave a Comment